”شعیب بھائی بہت افسوس ہوا، تصویر بنانی ہی تھی تو اپنی بیوی کو کم از کم۔۔۔“ حاملہ ثانیہ مرزا کی تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا، پاکستانی آگ بگولہ ہو گئے مگر کیوں؟ جان کر آپ کو بھی حیرت ہو گی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

”شعیب بھائی بہت افسوس ہوا، تصویر بنانی ہی تھی تو اپنی بیوی کو کم از کم۔۔۔“ حاملہ ثانیہ مرزا کی تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا، پاکستانی آگ بگولہ ہو گئے مگر کیوں؟ جان کر آپ کو بھی حیرت ہو گی


لاہور (قدرت روزنامہ) شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ہاں جلد ہی خوشخبری متوقع ہے اور ان کیساتھ مداح بھی بے صبری سے اس دن کے انتظار میں ہیں جب پاکستانی ”چاچو“ اور بھارتی ”ماموں“ بنیں گے.شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی جانب سے اس اعلان کے بعد ان کی کئی تصاویر منظرعام پر آ چکی ہیں اور کئی بار انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا ہے مگر شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی تازہ ترین تصویر پر تو سوشل میڈیا صارفین آپے سے ہی باہر ہو گئے اور اخلاقیات سے عاری باتیں کرنے بھی گریز نہ کیا.

ضرور پڑھیں: حکومت کا کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں ایک اور فیصلہ

یہ تصویر کسی تقریب کی ہے جس میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کھانا کھانے میں مصروف ہیں جبکہ دوسری تصویر میں ثانیہ مرزا کسی بات پر کھلکھلا رہی ہیں اور شعیب ملک ان کی جانب دیکھنے

میں مصروف ہیں اور جب یہ تصاویر سوشل میڈیا پر آئیں تو صارفین نے حیران کن طور پر تنقید شروع کر دی.. ایک صارف نے لکھا ”شعیب بھائی افسوس ہے مجھے آپ پر اگر تصویر بنانی ہی ہے تو کم از کم اپنی بیوی کو کپڑے تو ڈھیلے پہنا دیں، وہ عورت ہو کر بے شرم ہے اور آپ مرد ہو کر غیرت مند نہیں ہو، دونوں کی جوڑی اچھی ہے.“ضرور پڑھیں: ایک صارف نے کہا ”ایسی حالت میں کوئی بھی لڑکی سامنے آنے میں شرم محسوس کرتی ہے لیکن جب کوئی ہو ہی بے

شرم تو پھر خیر ہے...“ ایک صارف کا کہنا تھا ”اسے دیکھو تو، شرم آنی چاہئے، اوپر سے گندے طریقے سے ہنس کر ڈرا رہی ہے، خوفناک ثانیہ، پاکستان کی عزت کے بارے میں سوچنے کی توفیق نہیں ہے تو شعیب کی ہی سوچ لو.“

..

ضرور پڑھیں: ترجمان وزیراعظم نے دورہ متحدہ عرب امارات کی تصدیق کردی

مزید خبریں :