میچ ڈرا ہونے پر کپتان سرفراز احمد کی کیا حالت ہے؟ ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ کا غصہ ساتویں آسمان پر جا پہنچے گا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

میچ ڈرا ہونے پر کپتان سرفراز احمد کی کیا حالت ہے؟ ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ کا غصہ ساتویں آسمان پر جا پہنچے گا


دبئی(قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے دبئی ٹیسٹ میچ بے نتیجہ ختم ہونے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں اچھی بیٹنگ کی. میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ آسٹریلوی ٹیم بہت اچھا کھیلی ، میچ ڈرا ہونے پر دکھ ہوا ہے.

ضرور پڑھیں: ’’ ڈیم کے لیے فنڈ کو چھوڑو، پہلے ۔۔۔۔۔‘‘ عائشہ عمر نے سوشل میڈیا پر اپنی ایسی متنازعہ تصویر اپ لوڈ کر دی کہ صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے اسد شفیق اور حارث سہیل نے شاندار بیٹنگ کی جبکہ محمد حفیظ اور امام الحق بھی بہت اچھا کھیلے.

سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ میچ پر پاکستان کی گرفت مضبوط تھی تاہم آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں اچھی بیٹنگ کی جس کے باعث میچ ڈرا ہو گیا اور اس بر بہت دکھ ہوا ہے. واضح رہے کہ دبئی ٹیسٹ میں پاکستان کی جیت کے امکانات واضح نظر آ رہے تھے مگر آسٹریلین بلے بازوں عثمان خواجہ نے پاکستانیوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا جس کے باعث شائقین کرکٹ قومی ٹیم بالخصوص کپتان کو ایک مرتبہ پھر تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں.

..

ضرور پڑھیں: ماشاءاللہ، سبحان اللہ: عمران خان نے اقتدار میں آنے کے بعد پہلا شاندار کام سر انجام دے ڈالا

مزید خبریں :