”وہ نایاب لمحہ جب پاکستانی روپیہ ’اوپر‘ گیا تھا“ خواجہ آصف نے ایسی تصویر شیئر کر دی کہ نواز شریف تو کیا، وزیراعظم عمران خان کی بھی ہنسی چھوٹ جائے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

”وہ نایاب لمحہ جب پاکستانی روپیہ ’اوپر‘ گیا تھا“ خواجہ آصف نے ایسی تصویر شیئر کر دی کہ نواز شریف تو کیا، وزیراعظم عمران خان کی بھی ہنسی چھوٹ جائے


لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ اور روپے کی قدر میں کمی ہوئی تو ایک ہلچل مچ گئی اور ہر کوئی تشویش اور خدشات کا اظہار کرنے میں مصروف ہو گیا.ایک وفاقی وزیر نے کہا کہ ڈالر کا ریٹ ابھی اور بھی اوپر جائے گا تو دوسرے نے کہا کہ یہ اضافہ وقتی ہے اور جلد ہی ڈالر کی قیمت کم ہو جائے گی، اب سچ کیا ہے یہ تو وقت ہی بتائے گا مگر حقیقت تو یہ ہے کہ اس اضافے کے باعث مہنگائی کا ایک طوفان برپا ہو گیا ہے اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے.

ضرور پڑھیں: ’’اسکی اب مجھے کوئی ضرورت نہیں۔۔۔ ‘‘ جمائما خان نے عمران خان کیساتھ جڑی پُرانی و مشترکہ یادگار بیچنے کا فیصلہ کر لیا

پاکستانی روپے کی قدر میں کب اضافہ ہو گا؟ اس بارے تو کچھ نہیں کہا جا سکتا

البتہ سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے اس نایاب لمحے کی تصویر شیئر کر دی ہے جب روپیہ ”اوپر“ گیا تھا اور یقینا یہ تصویر دیکھ کر آپ بھی اپنی ہنسی نہیں روک پائیں گے.خواجہ آصف نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے ایک میچ کے ٹاس کی تصویر شیئر کی جس میں پاکستانی

کپتان نے سکا ہوا میں اچھال رکھا ہے اور سب اوپر کی جانب دیکھ رہے ہیں، اور لکھا ”وہ نایاب لمحہ جب پاکستانی روپیہ اوپر گیا.“

..

ضرور پڑھیں: بیویوں کے سہارے ترقی کے خواہشمند ذلتوں کے مارے لوگ۔۔۔۔ پاکستانی معاشرے کا اصل رخ دکھا دینے والا یہ واقعہ ملاحظہ کیجیے

مزید خبریں :