ثناءبچہ نئے نیوز ٹی وی کیساتھ منسلک ہو گئیں، حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

ثناءبچہ نئے نیوز ٹی وی کیساتھ منسلک ہو گئیں، حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں


لاہور (قدرت روزنامہ) معروف صحافی ثناءبچہ نے آپ نیوز نیٹ کو جوائن کر لیا ہے جس کا اعلان آپ نیوز کی جانب سے سوشل میڈیا پر کیا گیا.ثناءبچہ نے آپ نیوز نیٹ ورک کے ایم ڈی جنید اقبال کے ساتھ ملاقات کی اور آپ میڈیا نیٹ ورک کا حصہ بن گئیں.

ضرور پڑھیں: پاکستانی لڑکے کی محبت میں سیالکوٹ پہنچنے والی خاتون کے انسانی اسمگلر ہونے کا انکشاف

اس ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جس پر ثناءبچہ کے مداح اس نئے سفر پر ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرنے میں مصروف ہیں.

واضح رہے کہ ثناءبچہ اس سے قبل میڈیا سے کافی عرصہ دور رہنے کے بعد پبلک نیوز کیساتھ منسلک ہوئیں تھیں اور کچھ عرصہ پروگرام بھی کرتی رہیں تاہم کچھ ہی ہفتوں قبل انہوں نے استعفیٰ دیدیا تھا.

..

ضرور پڑھیں: تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر کی نااہلی کا واضح امکان

مزید خبریں :