منشا بم اور اسکے 4 بیٹوں کے نام ای سی ایل میں داخل - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

منشا بم اور اسکے 4 بیٹوں کے نام ای سی ایل میں داخل


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اربوں روپے کے گھپلوں میں ملوث منشا بم اور اسکے 4 بیٹوں کے نام ای سی ایل میں شامل کر دئیے گئے.حکومت نے منشاء بم کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے انتہائی سخت اقدامات بھی اٹھا لئیے.

ضرور پڑھیں: بیویوں کے سہارے ترقی کے خواہشمند ذلتوں کے مارے لوگ۔۔۔۔ پاکستانی معاشرے کا اصل رخ دکھا دینے والا یہ واقعہ ملاحظہ کیجیے

تفصیلات کے مطابق لاہور میں قبضہ مافیا کا سرغنہ اور اربوں روپے کے گھپلوں میں ملوث دہشت کی علامت سمجھے جانے والے منشا بم کے برے دنوں کا آغاز ہوچکا ہے. اربوں روپے کے گھپلوں میں ملوث منشا بم اور اسکے 4 بیٹوں کے نام ای سی ایل میں شامل کر دئیے.

دوسری جانب پولیس نے ایکسائز سے درخواست کی ہے کہ وہ منشاء بم کی گاڑیوں کو ضبط کرلے اور اسٹیٹ بینک کو بھی منشاء بم کے اکاونٹ معطل کرنے کے لیے درخواست کردی گئی.منشاء بم کا نام ہوٹل آئی لسٹ میں بھی شامل

..

ضرور پڑھیں: خواجہ سعد رفیق نے وزیر ریلوے شیخ رشید کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

مزید خبریں :