ویرات کوہلی کے ساتھ بہت کم وقت گزارتی ہوں، انوشکا شرما - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

ویرات کوہلی کے ساتھ بہت کم وقت گزارتی ہوں، انوشکا شرما


ممبئی(قدرت روزنامہ) اداکارہ انوشکا شرما اپنے شوہر ویرات کوہلی کے ساتھ بہت کم وقت گزارتی ہیں. بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ انوشکا شرمااور اُن کے شوہر ویرات کوہلی کو اپنے بے حد مصروف پروفیشنل شیڈول کی وجہ سے ایک ساتھ وقت گزارنے کا بہت کم وقت ملتا ہے.

ضرور پڑھیں: کوئٹہ، خالی اسامیوں پر میرٹ اور اہلیت کے مطابق بھرتیوں کی پالیسی وضح کرلی گئی ہے،وزیر اعلی بلوچستان

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ ہم دونوں ایک گھر میں رہتے ہیں لیکن ہمیں ایک ساتھ وقت گزارنے کا وقت نہیں ملتا اور جب ہم ایک ساتھ گھر ہو تو یہ واقعی چھٹیوں کی طرح محسوس ہوتا ہے.

..

ضرور پڑھیں: سبحان اللہ! برازیلین پائلٹ نے طیارہ اڑاتے ہوئے اسلام قبول کر لیا

مزید خبریں :