دیپکا پڈوکون اپنی شادی پر جو منگل سوتر پہننے والی ہیں اسکی خاص بات کیا ہے ؟ مداحوں کو حیرت میں ڈال دینے والی خبر - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

دیپکا پڈوکون اپنی شادی پر جو منگل سوتر پہننے والی ہیں اسکی خاص بات کیا ہے ؟ مداحوں کو حیرت میں ڈال دینے والی خبر


ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اپنی شادی پر ایک کروڑ سے زائد مالیت کے زیورات پہنیں گی. بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے جس میں ان کی ہلدی کی رسم کی تقریب

منعقد کی گئی تاہم شادی کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ دیپیکا پڈوکون اپنی شادی پر ایک کرو ڑ سے زائد مالیت کے زیوارت پہنیں گی جس میں تقریباً 20 لاکھ روپے کا ان کے منگل سوترا ہار ہو گا جبکہ انہوں نے رنویر سنگھ کے لئے بھی ایک چین خریدی ہے.

ضرور پڑھیں: گرین شرٹس 227 پر ڈھیر، کیوی سائڈ پر 74 رنز کی برتری

 

..

ضرور پڑھیں: حکومت کا شہباز شریف، مریم کے سفری اخراجات، رائیونڈ سکیورٹی اور نواز شریف دور کے تحائف کے معاملات نیب کو بھجوانے کا اعلان

مزید خبریں :