نیب نے جس قانو ن کے تحت شہباز شریف کو گرفتار کیا وہ قانون تو ختم ہو چکا ہے ، احتساب عدالت میں ایسا انکشاف کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

نیب نے جس قانو ن کے تحت شہباز شریف کو گرفتار کیا وہ قانون تو ختم ہو چکا ہے ، احتساب عدالت میں ایسا انکشاف کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے


لاہور (قدرت روزنامہ)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کی گرفتاری کیخلاف ایک اورانٹراکورٹ اپیل دائر کردی گئی.درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا ہے کہ نیب نے

جس قانون کے تحت شہبازشریف کوگرفتارکیاوہ ختم ہوچکا،استدعا ہے کہ عدالت شہبازشریف کی گرفتاری کالعدم قراردے.

ضرور پڑھیں: فواد چوہدری جو کچھ بولتے ہیں اسکے وہ خود ذمہ دار ہیں!! حکومت بارے وفاقی وزیر اطلاعات کے بیانات سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا گیا

واضح رہے کہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف تقریباً ایک ماہ سے آشیانہ ہائوسنگ سکیم میں کرپشن کے الزام میں نیب کی حراست میں ہیں.

..

ضرور پڑھیں: آئی جی تبادلہ کیس، وفاقی وزیر اعظم سواتی کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا ایسی خبر آگئی کہ حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی

مزید خبریں :