لاہور سے بڑی خبر : صائمہ شریف پراسرار انداز میں سونا اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی ، طریقہ واردات آپ کو حیران کر ڈالے گا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

لاہور سے بڑی خبر : صائمہ شریف پراسرار انداز میں سونا اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی ، طریقہ واردات آپ کو حیران کر ڈالے گا


لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے دبئی سے آنیوالے میاں بیوی محمد عظیم اور صائمہ شریف سے ساڑھے آٹھ کلو سونا برآمدکرلیاہے. کسٹم حکام نے دونوں میاں بیوی کو گرفتار کرلیا گیاہے.

ضرور پڑھیں: پاکستان کا پولیس کمانڈو جس نے متعدد غیر ملکی سفارتکار چرسی بنا دئیے اب کہاں اور کس حال میں ہے؟ بڑی خبر آگئی

کسٹم ذرائع کے مطابق میاں بیوی نے سونا بیلٹ سے باندھ رکھا تھا.کسٹم حکام کے مطابق عظیم اور اسکی کی بیوی صائمہ دبئی سے نجی ائیر لائن471 کے ذریعے لاہور علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر پہنچے تھے. جہاں انکی تلاشی لی گئی تو جوڑے سے سونے کی چوڑیاں ،ہار اور جھمکے ملے.اسمگلر جوڑے نے جسم کے ساتھ سونا بیلٹ میں باندھ رکھا تھا. ملزماں کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کی جارہی ہے.

..

ضرور پڑھیں: العزیزیہ ریفرنس ایون فیلڈ سے بھی زیادہ خطرناک قرار

مزید خبریں :