چیف جسٹس کے قافلے کی گاڑی کو حادثہ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

چیف جسٹس کے قافلے کی گاڑی کو حادثہ


لاہور(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس کے قافلے میں شاملگاڑی کو خانقاہ ڈوگراں کے قریب حادثہ پیش آیا.حادثہ ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا.

ضرور پڑھیں: ویڈیو پیغام کے ذریعے سامنے آنے والے ایاز محسود کی بیٹی کی آج شادی تھی ، اس کا کیا بنا ؟ ڈپٹی ڈائریکٹر سی ڈی اے کی اہلیہ نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ہر پاکستانی کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کے اسکواڈ میں شامل گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے.چیف جسٹس کے قافلے میں موجود گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا جس کے بعد گاڑی کو حادثہ پیش آیا.حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو چکے ہیں جن کو طبی امداد دی جارہی ہے. تاہم چیف جسٹس ثاقب نثار اس حادثے میں مکمل طور پر محفوظ رہے. ڈی ایم ایس ڈاکٹرشاہدرشید کے مطابق موٹروےپرچیف جسٹس پاکستان کےاسکواڈکی 

گاڑیکوحادثہ پیش آیا ہے.شیخوپورہ کےقریب حادثےمیں اسکواڈمیں شامل 6 پولیس اہلکارزخمی ہوئے ہیں.زخمیوں کوڈی ایچ کیواسپتال شیخوپورہ میں طبی امداددی جارہی ہے.چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثاربھی ڈی ایچ کیواسپتال پہنچ گئے.چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثارنےزخمی اہلکاروں کی عیادت کی.زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے باعث 2زخمی پولیس اہلکاروں کولاہورریفرکردیاہے.

..

ضرور پڑھیں: حکومت نے بجلی چوری روکنے اور خسارہ پوراکرنے کے لئے زبردست منصوبہ بنالیا،فوری عملدرآمد کا حکم

مزید خبریں :