شارجہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ، پاکستانی خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی،فضا سوگوار - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

شارجہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ، پاکستانی خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی،فضا سوگوار


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے ایک پاکستانی خاتون اور ان کا بیٹا جاں بحق ہوگئے.شارجہ کے مقامی میڈیا کے مطابق، ایک مکان میں آگ لگنے سے38سالہ پاکستانی خاتون اور ان کا 7سالہ بیٹا جاں بحق ہوگئے.

ضرور پڑھیں: پاکستان کے پہلے نابینا جج نے تربیتی ڈیوٹی شروع کر دی پہلے ہی دن ایسا کام کر دیا کہ سینئر وکلا بھی عش عش کر اٹھے

آگ لگنے پر ایک بزرگ شخص اور دیگر دو افراد کوکویتی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے.مقامی پولیس کے مطابق، گھر میں پاکستانی فیملی اور غیر شادی شدہ افراد رہائش پذیر تھے.آگ کی شدت کے باعث قریبی مکانات کو بھی خالی کرالیا گیا تھا.جب کہ آگ پر تقریباً30منٹ بعد قابو پایا گیا.تاہم، آگ لگنے کی وجوہات نہیں بتائی گئیں.واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد قیام پذیرہے.

..

ضرور پڑھیں: انسپکٹر نوید سعید گجر :آصف زرداری کو مار مار کر منہ سے خون نکالنےوالا ، پرویز مشرف کو گرفتار کرنے کراچی پہنچ جانیوالایہ دبنگ پولیس افسرعبرتناک انجام تک کیسے پہنچا ؟کس معروف اداکارہ کے گھربندہ مار دیا تھا؟ پڑھیں عروج و زوال کی سچی کہانی

مزید خبریں :