کپتان تیری عظمت کو سلام ۔۔۔۔ملک کے بے روزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی، گرین سگنل مل گیا ، غریب شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

کپتان تیری عظمت کو سلام ۔۔۔۔ملک کے بے روزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی، گرین سگنل مل گیا ، غریب شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک کے بے روزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی . پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے نیا پاکستان یوتھ پروگرام لانچ کرنے کا گرین سگنل دیدیا.

ضرور پڑھیں: پاکستان کے پہلے نابینا جج نے تربیتی ڈیوٹی شروع کر دی پہلے ہی دن ایسا کام کر دیا کہ سینئر وکلا بھی عش عش کر اٹھے

اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین یوتھ پروگرام عثمان ڈار نے ملاقات کی اور نوجوانوں کے لئے حکومتی پیکج کی تیاری سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کردیا.عمران خان نے “نیا پاکستان یوتھ پروگرام” لانچ کرنے کا گرین سگنل دیتے ہوئے “یوتپلس پورٹل” کے قیام کا بھی عندیہ دیدیا.

 

وزیراعظم نے عثمان ڈار کو منصوبہ کی مکمل تیاری حکومت کے سو روز پورے ہونے سے قبل پوری کرنے کی ہدایت بھی کردی.اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کے قیام میں نوجوانوں کا کردار فراموش نہیں کرسکتے، نوجوانوں کو تعلیم، تربیت اور روزگار کے بھرپور مواقع دیں گے.عثمان ڈار نے کہا ہے کہ یوتھ پروگرام منصوبہ کے تحت نوجوانوں کو مکمل با اختیار بنائیں گے

..

ضرور پڑھیں: انسپکٹر نوید سعید گجر :آصف زرداری کو مار مار کر منہ سے خون نکالنےوالا ، پرویز مشرف کو گرفتار کرنے کراچی پہنچ جانیوالایہ دبنگ پولیس افسرعبرتناک انجام تک کیسے پہنچا ؟کس معروف اداکارہ کے گھربندہ مار دیا تھا؟ پڑھیں عروج و زوال کی سچی کہانی

مزید خبریں :