آسیہ بی بی کی رہائی کے بعد بڑی خبر ۔۔ عمران خان کی نااہلی ۔۔ عدالت نے تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا دیدیا ۔۔ دھماکہ خیز حکم جاری - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

آسیہ بی بی کی رہائی کے بعد بڑی خبر ۔۔ عمران خان کی نااہلی ۔۔ عدالت نے تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا دیدیا ۔۔ دھماکہ خیز حکم جاری


پشاور(قدرت روزنامہ)آسیہ بی بی کی رہائی کے بعد بڑی خبر ..

ضرور پڑھیں: حکومت نے ایس پی طاہر داوڑ قتل کیس میں بڑا قدم اٹھا لیا

عمران خان کی نااہلی .. عدالت نے تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا دیدیا .. دھماکہ خیز حکم جاری ..پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عمران خان اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا .پشاورہائی کورٹ میں پاکستان جسٹس ڈیموکریٹک

پارٹی کے امیدوار انعام اللہ کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت جسٹس اکرام اللہ اور جسٹس اشتیاق ابراہیم نے سماعت کی،درخواست گزارکے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ وزیراعظم عمران خان نے کاغذاتنامزدگی میں حقائق چھپائے،عمران خان نے این اے 35 کاغذات نامزدگی میں بیٹی ٹیریان وائٹ کو ظاہر نہیں کیا، عدالت نے وزیراعظم عمران خان اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا،کیس کی سماعت تیراہ دسمبر تک ملتوی کردی.

..

ضرور پڑھیں: پاکستانی خاتون سائنسدان نے استعمال شدہ پانی زہریلا ہونے سے بچانے اور دوبارہ قابل استعمال بنانے کا طریقہ ایجاد کر لیا، اقوام متحدہ نے ان کیلئے کیا اعلان کر دیا؟ جان کر آپ کا سر بھی فخر سے بلند ہو جائے گا

مزید خبریں :