آسیہ بی بی کی پاکستان سے رونگی کی خبریں، دفتر خارجہ بھی میدان میں آگیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

آسیہ بی بی کی پاکستان سے رونگی کی خبریں، دفتر خارجہ بھی میدان میں آگیا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی خبریں درست نہیں،آسیہ بی بی پاکستان میں ہے. ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق آسیہ بی بی جیل سے رہائی کے بعدبیرون ملک روانہ نہیں ہوئی وہ پاکستان میں ہی موجود ہیں .

ضرور پڑھیں: صوبائی حکومت نے یوم اقبال پر چھٹی کا اعلان کردیا

واضح رہے کہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ سپریم کورٹ کی جانب سے بریت کے فیصلے کے بعد توہین

رسالت کے الزام میں سزائے موت پانے والی آسیہ مسیح کو رہا کردیا گیاہے. ذرائع کے مطابق آسیہ بی بی کی روبکار بدھ کو ہی ویمن جیل ملتان کو موصول ہوئی تھی جس کے بعد ضابطے کی کارروائی مکمل کرنے کے بعد اس کو ویمن جیل ملتان سے رہا کردیا گیا.

..

ضرور پڑھیں: یوم اقبال پر چھٹی کا اعلان، وضاحت سامنے آ گئی

مزید خبریں :