ملک کے کئی علاقے شدید زلزلے سے لرز اٹھے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

ملک کے کئی علاقے شدید زلزلے سے لرز اٹھے


سوات (قدرت روزنامہ) ملک کے کئی علاقے شدید زلزلے سے لرز اٹھے. تفصیلات کے مطابق پیر کی شام کو ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں.

ضرور پڑھیں: شہباز شریف دور کن سرکاری ملازمین کو لی گئی تنخواہیں واپس کرنے کا حکم دے دیا گیا ، صوبہ پنجاب میں ہلچل مچا دینے والی خبر

زلزلے کے جھٹکے خیبرپختونخواہ کے علاقوں میں محسوس کیے گئے. خیبرپختوںخواہ کے جن علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، ان میں سوات،مالاکنڈ اور دیگر شامل ہیں. زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ خوف زدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے. اس دوران لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے. واضح رہے کہسوات اور مالاکنڈ کے علاقے اکثر زلزلوں کی زد میں رہتے ہیں. پیر کے روز آنے والے زلزلے کی شدت، گہرائی اور مرکز سے متعلق تفصیلات تاحال جاری نہیں کی گئیں. 

..

ضرور پڑھیں: عافیہ صدیقی کو واپس لانے کا معاملہ : شاہ محمود قریشی کے بیان نے قوم کا دل خوش کر دیا

مزید خبریں :