دوروزقبل دھماکے میں زخمی ہونےوالاکشمیری نوجوان دم توڑگیا،شہداءکی تعداد 10 ہوگئی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

دوروزقبل دھماکے میں زخمی ہونےوالاکشمیری نوجوان دم توڑگیا،شہداءکی تعداد 10 ہوگئی


سرینگر(قدرت روزنامہ)مقبوضہ کشمیرکے ضلع کلگام میں قابض بھارتی فورسز کے مظالم جاری ہیں .دوروزقبل دھماکے میں زخمی ہونےوالاکشمیری نوجوان دم توڑگیا.

ضرور پڑھیں: اقتدار کے 90 دن : پاکستان کے کتنے فیصدعوام تحریک انصاف کی کارکردگی سے مطمئن ہیں ؟ سروے کے نتائج سامنے آ گئے

کلگام میں بھارتی مظالم میں شہید ہونےوالوں کی تعداد 10 ہوگئی.کشمیری میڈیا کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک سری نگرپہنچنے میں کامیاب ہو گئے ہیں .واضح رہے کہ حریت قیادت نے بھارتی مظالم کیخلاف آج سری نگر کے لال چوک تک احتجاجی مارچ کااعلان کررکھاہے.

..

ضرور پڑھیں: ہر خاص و عا م کے کام کی خبر: اگلا چیف جسٹس آف پاکستان کون ہوگا ؟ یہ خبر ملاحظہ کیجیے

مزید خبریں :