اپنے مظالم چھپانے کیلئے وحشیانہ اقدامات بھارت نے کشمیر میں کونسا ہتھیار استعمال کرنا شروع کردیا؟ انتہائی خطرناک خبرآگئی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

اپنے مظالم چھپانے کیلئے وحشیانہ اقدامات بھارت نے کشمیر میں کونسا ہتھیار استعمال کرنا شروع کردیا؟ انتہائی خطرناک خبرآگئی


سری نگر(قدرت روزنامہ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے کیمیکل ہتھیار استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے.قابض فوج مقبوضہ کشمیر میں اپنے مظالم چھپانے کیلئے وحشیانہ اقدامات پر اتر آئی ہے.

ضرور پڑھیں: پاکستانیوں کی موجیں لگ گئیں،چین نے ڈوبتی کشتی کنارے لگا دی!! پاکستان کو ایساپیکیج دے دیا کہ دنیا کے امیر ترین اور دوست ممالک نے بھی دانتوں تلےانگلیاں دبالیں، ایک ، دو یا دس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے ارب ڈالر دے دئیے؟

کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فوج انسانیت کے خلاف اپنے جرائم کو عالمی برادری سے چھپانے کےلیے محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہی ہے. کشمیری میڈیا نے عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں یہ رپورٹ دی ہے. شوپیاں میں گزشتہ روز دو کشمیریوں کی شہادت میں بھی کیمیکل ہتھیار استعمال ہوئے. حریت قیادت نے کہا ہے کہ نہتے عوام پر کیمیکل ہتھیاروں کا استعمال انسانیت کیخلاف جرم ہے اور اقوام متحدہ و انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی خاموشی پر سوالیہ نشان ہے.واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی فوج نے بڈگام میں مختار احمد اور پامپور میں محمد امین کو شہید کردیا تھا.

..

ضرور پڑھیں: فرمایا اپنے کھانے پر اداس نہ ہوا کرو،فرمایا اندھیرے میں مت کھاؤ‘ آپؐ نے پھونک مار کر کھانے کو ٹھنڈا کر کےکھانے سے کیوں منع فرمایا ؟ جانئے ایسی ایمان افروز باتیں جو آپ کے علم میں بھی ہونا ضروری ہیں

مزید خبریں :