Daily Qudrat - Latest Urdu News WebSite
Can't connect right now! retry

صحت

طاقت کا بھرپور خزانہ ۔۔رات کو سوتے وقت ایک چمچ سونف اور 11بادام کھانے سے

(15:14) نومبر 16, 2018

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سونف کے بے پناہ فوائد ہیں اور اسی لئے کہا جاتا ہے کہ ہر گھر میں سونف ضرور رکھنی چاہئے، یہ بچوں کے کئی امراض میں مفید ہے۔