کوئٹہ اور زیارت میں درجہ حرارت منفی ہوگیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

کوئٹہ اور زیارت میں درجہ حرارت منفی ہوگیا


کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کوئٹہ اور زیارت میں درجہ حرارت منفی ہوگیا،سردی میں اضافہ ،مختلف علاقوں میں گیس پریشر میں کمی ،شہریوں کوشدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہاہے .محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی2،زیارت منفی4 ،بارکھان 10، دالبندین 4، گوادر17، قلات4، خضدار 10،لسبیلہ15،نوکنڈی4،سبی9،تربت14،اور ژوب میں 9ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا.

ضرور پڑھیں: آئی جی تبادلہ کیس، وفاقی وزیر اعظم سواتی کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا ایسی خبر آگئی کہ حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی

..

ضرور پڑھیں: سینٹ کے ضمنی الیکشن میں کل کتنا خرچہ کیا؟ نومنتخب سینیٹر سیمی ایزدی نے حیران کن گوشوارے جمع کرادئیے

مزید خبریں :