کاروباری ہفتے کے آخری روز لاہور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 50 پیسے کی کمی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

کاروباری ہفتے کے آخری روز لاہور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 50 پیسے کی کمی


لاہور (قدرت روزنامہ) رواں کاروباری ہفتے کے آخری روزلاہور کی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 50 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے. اس کمی کے ساتھ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 130 روپے جبکہ انٹر بنک میں ڈالر کی قیمت 132 روپے فی ڈالر ہو گئی ہے.

ضرور پڑھیں: رواں ماہ پاکستان میں پہلی بار بچوں کے جگر کی پیوند کاری ہوگی، چیف جسٹس کی قوم کو خوشخبری

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی مسلسل تیزی کا سلسلہ جاری ہے. ماہرین کے مطابق چین سے امدادی پیکج ملنے کی صورت میںپاکستان میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی واقع ہونے کا امکان ہے. 

..

ضرور پڑھیں: صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم سعودی ولی عہد نے دیا امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے خوفناک الزام عائد کرتے ہوئےکیا ثبوت سامنے لے آئی؟

مزید خبریں :