سعودی حکومت کے ناقد ایک اور صحافی کا قتل ،برطانوی اخبار کا دعویٰ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

سعودی حکومت کے ناقد ایک اور صحافی کا قتل ،برطانوی اخبار کا دعویٰ


ریاض(قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں ایک اور صحافی کا مبینہ طور پر قتل کردیا گیا ہے. برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی صحافی ترکی بن عبدالعزیز الجاسر سعودی جو حکومت کے ناقد تھے، دوران حراست قتل کردیے گئے ہیں.

ضرور پڑھیں: چیئرمین سینیٹ اربوں‌روپے کے عوض منتخب ہوئے: سلیم صافی کا دعویٰ

میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکی بن عبدالعزیز اس سال مارچ سے سعودی حکام کی حراست میں تھے جہاں تشدد کرنے کے بعد انہیں قتل کیا گیا تھا.اخبار کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت کو صحافی پر حکومت مخالف سوشل میڈیا اکاؤنٹ چلانے کا شبہ تھا.

..

ضرور پڑھیں: جمال خاشقجی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

مزید خبریں :